رجمۃ القرآن – 7 روزہ خصوصی کورس
ارشاد الشباب اور مسلم ریسرچ سنٹر کے اشتراک سے
اگر آپ قرآن مجید کو بہتر طور پر سمجھنا چاہتے ہیں، تو یہ سات روزہ کورس آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ اس کورس کے ذریعے آپ قرآن کے بنیادی الفاظ اور ان کے ترجمے کو سیکھنے کے ساتھ ساتھ، ان آیات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے جنہیں آپ روزانہ نمازوں میں پڑھتے ہیں۔
کورس کی نمایاں خصوصیات:
- ✔ صرف 7 دن میں قرآن فہمی کی بنیاد
- ✔ قرآن کے 50% الفاظ کو سمجھنے کی صلاحیت
- ✔ عملی انداز میں ترجمہ و مفہوم سمجھانے کا منفرد طریقہ
- ✔ اردو و عربی زبان میں آسان فہم تدریس
- ✔ سوال و جواب کی نشست
انسٹرکٹر:
🎓 پروفیسر ڈاکٹر محمد صارم سیف
(ریجنل ڈائریکٹر – ارشاد الشباب)
آغاز:
🗓 26 اپریل 2025، نمازِ مغرب کے بعد
📅 ہفتہ 26 اپریل تا جمعہ 2 مئی 2025
مقام:
🕌 جامع مسجد ابوبکر صدیقؓ، سیکٹر 1، کنال ویو، گوجرانوالہ
رجسٹریشن:
📞 0345-9640323 پر رابطہ کریں